افضل ایمان صبر اور عفو ہے، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔

حلم یہ یے کہ اپنے نفس پر قابو رکھواور اپنے غصے کو پی جائو۔ (حضرت امام علی نقی)

دوسروں کا مذاق اڑانا بے وقوفوں کا شیوہ اور جاہلوں کا پیشہ ہے۔ (حضرت امام علی نقی)